Búsqueda
  • Búsqueda
  • Mis Guiones Gráficos

انوکھا سودا

Crear un Guión Gráfico
Copie este guión gráfico
انوکھا سودا
Storyboard That

Crea tu propio guión gráfico

¡Pruébalo gratis!

Crea tu propio guión gráfico

¡Pruébalo gratis!

Texto del Guión Gráfico

  • خیر ہم ریسٹورانٹ میں ناشتہ کرنے گئے۔ وہاں ایک امریکی جوڑا تھا جو میری طرف دیکھ رہا تھا شاید میری جینز کی وجہ سے۔ میں نےان پر اتنا دھیان نہیں دیا۔
  • یہ جینز آپ نے کہاں سے لی ہے؟
  • پاکستان میں اتنے اچھے گارمنتس بنتے ہیں۔
  • جی کیوں نہیں۔ ہمارا ملک بہترین گارمنٹس تیار کرتا ہے اور ایکسپورٹ بھی کرتا ہے۔
  • ۔پاکستان سے
  • جب ہم نے کھانا کھا لیا تو وہ دونوں اٹھ کر ہمارے پاس آئے اور جو مرد تھا وہ جینز کے بارے میں پوچھنے لگے۔
  • لڑکا خاموش ہوگیا ۔ اس کے بعد لڑکی نے جینز کے خریدنے کی بات کی تو میں حیران ہو گیا۔
  • کیا آپ ہمیں یہ بیچ سکتے ہیں؟
  • !!کیا؟؟
  • میں نے اپنے دوست سے مشورہ کیا تو اس نے کہا کہ بیچ دو۔ مجھے بھی مزاق سوجھا اور میں نے بھی ہاں کردی۔
  • اچھا صحیح ہے۔
  • اچھا پچاس ڈالرز لوں گا۔
  • ۔بیچ دو، انہیں پسند ۔آگئی ہے
  • وہ فوراِ٘ مان گئے۔ میں نے باتھ روم میں جاکر جینز بدلی اور ان کو دے دی۔ وہ بہت خوش ہوئے لیکن ان سے زیادہ میں خوش تھا کیوںکہ پچاس ڈالرز جو ملے تھے۔
  • تھینک یو
  • یو آر ویلکم
  • میں بہت حیران تھا۔ جب ریشٹورانٹ سے باہر آیا تو ٹرک یبھی بھی کھڑا تھا۔ اس کے اندر گائے کھڑی جگالی کر رہی تھی۔ میں نے کیمرہ نکالا اور اس کی تصویر کھینچ لی۔
Más de 30 millones de guiones gráficos creados